News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
آئی سی سی چمپئنز: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان     عابدشیر علی جواب دیں کہ انہوں نےمجھ سےکیاڈیل کی تھی،ڈاکٹرعاصم کاچیلنج     پہلا ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلئے 32 رنز کا ہدف     چین میں مسلمان بچوں کے ”اسلامی نام“ پر پابندی عائد     منشیات کی روک تھام، عدالتی نظام میں بہتری کے لیے اقوام متحدہ کی اعانت     اسلام آباد: کتب میلےمیں اسٹیج سے گرنے والی شاعرہ فرزانہ ناز چل بسیں     سابق صدر اوباما کمیونٹی کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں     ڈان لیکس: وزارت داخلہ کی وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرنے کی تردید     آئونکا کا خواتین سے متعلق ٹرمپ کے رویے کا دفاع     نیویارک میں ٹیک ڈے پر نئی کمپینوں کا شو     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Pepsi-PCB Future 11 Is Headed To Your City Check Out The Schedule ! Pepsi-PCB Future 11 Is Headed To Your City Check Out The Schedule !
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Channel24
تازہ ترین خبریں Share your views
پاناما فیصلہ،جے آئی ٹی کےلیے متعلقہ اداروں سے نام طلب [چینل24] 21 Apr, 2017

اسلام آباد (24نیوز) پاناما لیکس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سلسلے میں سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کےلیے متعلقہ اداروں سے نام مانگ لیے ، رجسٹرار سپریم کورٹ نے کورنگ لیٹر کے ساتھ فیصلے کی کاپی متعلقہ 6 اداروں کو بھجوا دی۔ 

ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے کی روشنی میں وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بیٹوں حسن اور حسین نواز کو نوٹسز جاری کر دئیے ۔ عدالت نے متعلقہ اداروں سے جے آئی ٹی کے لیے نام بھی مانگ لیے ۔

عدالت نے تینوں شخصیات کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم سے تعاون کرنے کی ہدایت کر دی، سپریم کورٹ کا جے آئی ٹی کی تشکیل کے لیے متعلقہ اداروں سے بھی رابطہ ذرائع کے مطابق نوٹسز وزیر اعظم کے سیکرٹری اور ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کے ذریعے بھجوائے گئے ۔

 عدالت نے کیس کا فیصلہ ڈی جی ایف آئی اے ، ڈی جی ایم آئی اور ڈی جی آئی ایس آئی ، چیئرمین ایس ای سی پی ، چیئرمین نیب اور گورنر سٹیٹ بینک کو بھی بھجوا دیا ۔ تمام متعلقہ اداروں کو کہا گیا ہے کہ فیصلے کی روشنی میں جے آئی ٹی کیلئے اپنے نمائندے کا نام دیں ۔ عدالتی فیصلے کی نقول اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور اٹارنی جنرل کو بھی ارسال کر دی گئی ہیں ۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal