|
|
|
|
|
|
|
|
پاناما فیصلے پر سپریم کورٹ نے امیدیں پوری نہیں کیں، سراج الحق [اب تک] 21 Apr, 2017
|
|
پاناما فیصلے پر سپریم کورٹ نے امیدیں پوری نہیں کیں، سراج الحقامیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں کل کا دن بہت تاریخی تھا۔ عدالت نے فیصلہ دیا کہ وزیراعظم کلین نہیں ہیں۔ آزادانہ تحقیقات کے لئے وزیراعظم کو استعفیٰ دینا چاہیئے۔ سپریم کورٹ سے امیدیں تھیں جو پوری نہیں ہو سکیں۔پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ عدالت کا فیصلہ کامیابی کی طرف پیش قدمی ہے۔ ادارے وزیراعظم کے ہوتے کام نہیں کر سکتے، ایمانداری کسی گریڈ کے آگے نہیں جھکتی، نوازشریف کی عزت اسی بات میں ہے کہ وہ استعفیٰ دیں۔ انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی کے حوالے سے مشاورت کر رہے ہیں۔ جے آئی ٹی پہلے دہشتگردی کی تحقیقات کرتی تھی آج وزیراعظم کیلئے بنانے کا کہا گیا ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ پانامہ کا فیصلہ انصاف سے ہونا چاہیئے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Home | About
Us | Contact Us |
Profiles |
Privacy
Policy & Disclaimer | What
is Meta News? |
|
Top Searches:
Jang News,
Cricinfo,
Express Tribune,
, SSC Part 1 Results 2016
Dunya News,
Bol News Live,
Samaa News Live,
Metro 1 News,
Waqt News,
Hum TV,
PTV Sports Live ,
KTN News
|
|
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu
Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from
leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster,
and want to know how it works? Please read
more!
|
|
UrduWire.com
- First ever Urdu Meta News portal
|
|