News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
آئی سی سی چمپئنز: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان     عابدشیر علی جواب دیں کہ انہوں نےمجھ سےکیاڈیل کی تھی،ڈاکٹرعاصم کاچیلنج     پہلا ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلئے 32 رنز کا ہدف     چین میں مسلمان بچوں کے ”اسلامی نام“ پر پابندی عائد     منشیات کی روک تھام، عدالتی نظام میں بہتری کے لیے اقوام متحدہ کی اعانت     اسلام آباد: کتب میلےمیں اسٹیج سے گرنے والی شاعرہ فرزانہ ناز چل بسیں     سابق صدر اوباما کمیونٹی کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں     ڈان لیکس: وزارت داخلہ کی وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرنے کی تردید     آئونکا کا خواتین سے متعلق ٹرمپ کے رویے کا دفاع     نیویارک میں ٹیک ڈے پر نئی کمپینوں کا شو     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Pepsi-PCB Future 11 Is Headed To Your City Check Out The Schedule ! Pepsi-PCB Future 11 Is Headed To Your City Check Out The Schedule !
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> AbbTakk
تازہ ترین خبریں Share your views
سندھ بھر میں’نو نواز نو‘تحریک 23 اپریل سے شروع ہوگی، نثارکھوڑو [اب تک] 21 Apr, 2017
سندھ بھر میں’نو نواز نو‘تحریک 23 اپریل سے شروع ہوگی، نثارکھوڑوصوبائی وزیر سندھ نثار کھوڑو نے’نو نواز نو‘تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف اخلاقی طور پر وزیراعظم کے لائق نہیں رہے، ہم مطالبہ کرتے ہیں کے وزیراعظم فوری استعفیٰ دے کر تحقیقات کا سامنا کریں۔پیپلزپارٹی سندھ کے صدر اور صوبائی وزیر سندھ نثار کھوڑو نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہہ پیپلز پارٹی کیجانب سے 23 اپریل کو سندھ بھر کے تمام ضلعی ھیڈ کوارٹز میں ’نو نواز نو‘ دھرنے دئے جائینگے اور 26 اپریل کو کراچی میں احتجاج کیا جائے گا۔ جب تک نوازشریف استعفی نہیں دیں گے ہم تحصیل اور صوبے کی سطح تک دھرنا دیتے رہیں گے ۔ نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ پانامہ فیصلے کا سال بھر انتظار کیا کے عدالت عوام کو راہ نجات دلائے گا لیگن فیصلے میں کچھ حاصل نہیں ہوا ہے بلکہ عدالت نے فیصلے میں عوام کو مایوس کیا۔ ایک سال میں عدالت نے یہ مناسب نہیں سمجھا کے وہ وزیراعظم کو عدالت میں بلاکر جرح کرتی، وزیراعظم کی ایوان میں تقریر کو سیاسی بیان کہہ کر مذاق کیا گیا۔ دو سینیئر ججز نے وزیراعظم کو امین صادق قرار نہیں دیا جبکہ دیگر 3 ججز نے بھی یہ نہیں کہا کے وزیراعظم امین اور صادق ہیں۔نثار کھوڑو کا مزید کہنا تھا کہ عدالت نے وزیراعظم پر چارج شیٹ کردی ہے۔ سینیئر ججز کی رائے کی زیادہ اھمیت ہونی چاھئے۔ وزیراعظم کو نااھل نہ کرکے قوم کی امیدوں پر پانی پھیر دیا گیا ہے، عدالتیں ن لیگ پر ھمیشہ ھاتھ ہلکا رکھتی ہے۔ بینظیر بھٹو شہید کی حکومت کو تو ڈس مس کیا گیا مگر نوازشریف کو ریلیف دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن منتخب نمائندے کو نااھل کرنے اختیار رکھتی ہے عدالت کو الیکشن کمیشن کو وزیراعظم کی نااہلی کیلئے حکم دینا چاہئے تھا۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal