News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
نوازشریف ملک کیلئے سیکیورٹی رسک ہیں انہیں اب جانا ہی پڑے گا، شیخ رشید     عدالت بلائیں تو 10 ارب کی آفر دینے والے کا نام بتاؤں گا، عمران خان     10 ارب روپے کی آفر لانے والے کا نام کورٹ میں بتاوں گا: عمراں خان      چین کا امریکی تھاڈ سسٹم کے حوالے سے فوجی مشقیں شروع کرنے کا اعلان     10ارب کاثبوت نہ دیا تو قانون اورعوام کی عدالت میں گھسیٹیں گے، سعد رفیق     کوئی بعید نہیں ن لیگ نے عمران خان کو آفر کی ہو: اعتزاز احسن     خاں صاحب ! جلسے میں وہ گرج چمک نظر نہیں آ رہی ہے؟:مریم اورنگرزیب     اسرائیلی حملہ خطے میں کشیدگی کا باعث بنے گا: روس     عمران خان کاساتھی ہوں، آخر دم تک لڑوں گا، شیخ رشید     افغانستان میں دو امریکی فوجی فرینڈلی فائرنگ میں ہلاک ہوئے، پنٹاگان     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
World water Park in Karachi, picture World water Park in Karachi, picture
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> BBC Urdu
پاکستان کی خبریں Share your views
چترال میں ایک شخص پر توہینِ مذہب کے الزام کے بعد کشیدگی [بی بی سی اردو] 21 Apr, 2017
چترال

مشتعل مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ توہینِ مذہب کے ملزم کو ان کے حوالے کیا جائے

پاکستان کے صوبے خیبر پختونحوا کے ضلع چترال میں ایک شخص پر توہینِ مذہب کے الزام کے بعد لوگوں کے مشتعل ہونے سے علاقے میں کشیدگی کی صورتحال ہے۔

اطلاعات ہیں کہ خیبر پختونخوا کے دور افتادہ ضلع چترال میں ایک شخص نے مسجد میں مبینہ طورپر گستاخانہ گفتگو کی جس کے بعد پولیس اس شخص کو تھانےلے گئی ہے۔

توہین مذہب قانون کا پاکستان میں ارتقاء

’توہینِ مذہب‘: خواتین نے ملزم کو 12 سال بعد مار ڈالا

توہینِ مذہب کا الزام، مردان کی یونیورسٹی میں طالب علم ہلاک

مقامی لوگوں نے بتایا کہ مشتعل لوگوں نے تھانے کا گھیراؤ کیا اور تھانے کے گیٹ کو توڑنے کی کوشش کی ہے۔

پولیس نے لوگوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے شیل پھینکے تاہم آخری اطلاعات آنے تک پولیس تھانے کے سامنے بڑی تعداد میں مقامی لوگ موجود ہیں اور نعرہ بازی کر رہے تھے۔

ایسی اطلاعات بھی ہیں کہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس حکام نے مظاہرین سے مذاکرات کیے ہیں لیکن یہ مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے جس کے بعد فرنٹیئر کور کے حکامنے مذاکرات شروع کیے ہیں۔

مشتعل مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ توہینِ مذہب کے ملزم کو ان کے حوالے کیا جائے۔

ضلعی انتظامیہ کے حکام نے صحافیوں کو بتایا کہ مذکورہ شخص کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ہے اور میڈیکل بورڈ کی تجویز بھی دی گئی ہے جس میں اس شخص کے ذہنی توازن کا جائزہ لیا جائے گا۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal