News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cosy Water Park Karachi - Cozy Ticket Price 2015 & Location Pictures Cosy Water Park Karachi - Cozy Ticket Price 2015 & Location Pictures
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Voice Of America Urdu
تازہ ترین خبریں Share your views
مزار شریف: فوجی تنصیب پر طالبان کا حملہ، گھمسان کی لڑائی جاری [وائس آف امریکہ اردو] 21 Apr, 2017

افغان وزارتِ دفاع کے ایک ترجمان، دولت وزیری نے مقامی اخباری نمائندوں سے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نسبتاً پُرامن صوبہ بلخ کے دارلحکومت میں ہونے والے اس حملے کے دوران کم از کم ایک فوجی ہلاک ہوا

افغان اہل کاروں اور باغی گروہوں نے بتایا ہے کہ افغانستان کے شمالی شہر، مزار شریف کے ایک فوجی اڈے پر سنگین جھڑپیں جاری ہیں، جس سے قبل جمعے کی شام طالبان باغیوں نے اس تنصیب پر دھاوا بول دیا تھا۔

افغان وزارتِ دفاع کے ایک ترجمان، دولت وزیری نے مقامی اخباری نمائندوں سے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نسبتاً پُرامن صوبہ بلخ کے دارلحکومت میں ہونے والے اس حملے کے دوران کم از کم ایک فوجی ہلاک ہوا۔

اُنھوں نے بتایا کہ قبضہ خالی کرانے کے لیے افغان کمانڈو افواج حملہ آوروں کے خلاف صف آرا ہیں، ایسے میں جب متعدد فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

عینی شاہدین نے "وائس آف امریکہ" کو بتایا کہ حملہ آور دو افغان فوجی گاڑیوں میں سوار ہو کر فوجی تنصیب کے اندر داخل ہوئے۔ افغان ذرائع ابلاغ نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا ہے کہ حملے میں سکیورٹی کے کم از کم 10 اہل کار ہلاک ہوئے ہیں۔ لیکن، علاقے پر قبضہ ہونے کے کئی گھنٹوں بعد بھی افغان حکام نے نامہ نگاروں کو بہت ہی کم اطلاع فراہم کی ہیں۔

تشدد کی اس کارروائی کا سہرا طالبان نے اپنے سر لیا ہے، یہ کہتے ہوئے کہ اپنے جسم پر دھماکہ خیز مواد باندھ کر اُس کے عسکریت پسندوں کے ایک گروپ نے مربوط طریقے سے چھاپہ مارا۔

مقامی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ حملہ آوروں نے افغان قومی فوج کے اہل کاروں اور فوجیوں کو ہدف بنایا، ایسے میں جب نمازِ جمعہ کی ادائگی کے بعد وہ مسجد سے باہر نکل رہے تھے۔

طالبان کے ترجمان، ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا ہے کہ حملے کا آغاز خودکش کار بم دھماکے سے ہوا، جس کے بعد دیگر حملہ آور" 209 شاہین کور" فوجی صدر دفتر کے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوئے۔

افغان فوجی اڈے کے اندر ہزاروں فوجیوں کے گھر ہیں، جو ملک کے کشیدگی کے شکار شمالی علاقوں میں طالبان کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہیں۔

فیس بک فورم


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal