News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> BBC Urdu
کھیلوں کی خبریں Share your views
بارباڈوس ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کی دوسری وکٹ گر گئی [بی بی سی اردو] 03 May, 2017
کرکٹ

بارباڈوس میں کھیلے جانے والےدوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف دوسری اننگز جاری ہے۔

اس وقت کریز پر ہوپ اور بریتھویٹ موجود ہیں۔

ویسٹ انڈیز کو پاکستان کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 19 رنز کی ضرورت ہے اور دوسری اننگز میں اس کی آٹھ وکٹیں باقی ہیں۔

میچ کا تفصیلی سکور کارڈ

بارباڈوس: ویسٹ انڈیز کو پاکستانی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 41 رنز درکار

بارباڈوس ٹیسٹ، دوسرے دن کا کھیل مکمل

کیا مصباح 65 سالہ ریکارڈ توڑ پائیں گے؟

میزبان ٹیم کی جانب سے کریگ کریگ بریتھویٹ اور شیمرون ہیٹمائر نے چوتھے دن کے کھیل کا آغاز کیا۔

کرکٹ

میچ کے چوتھے دن کھیل کا آغاز ہوا تو محمد عامر نے پاکستان کو جلد ہی دوسری کامیابی دلوائی جب انھوں نے شیمرون کو 22 رنز کے انفرادی سکور بولڈ کیا۔

اس سے قبل پاکستان کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 393 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔

تیسرے دن کے کھیل کی خاص بات اظہر علی کی سنچری اور مصباح الحق کا ایک مرتبہ پھر سنچری سے صرف ایک قدم دور رہ جانا تھا۔

یہ ٹیسٹ کرکٹ میں تیسرا موقع تھا کہ مصباح الحق کی اننگز کا خاتمہ 99 رنز پر ہوا۔

سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے اختتام پر مصباح الحق 99 رنز پر ناٹ آؤٹ رہ گئے تھے۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal