News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> BBC Urdu
عالمی خبریں Share your views
ہاتھ سے لکھا گیا ’دنیا کا طویل ترین‘ قرآن [بی بی سی اردو] 04 May, 2017
قرآن

مصر میں سعد محمد کو تاریخ رقم کرنے کی امید ہے۔ انھوں نے تین سال کی مسلسل محنت کے بعد قرآن کی ایک ایسی جلد تیار کی ہے جس کے بارے میں ان کا خیال ہے کہ یہ دنیا میں سب سے بڑا قرآن ہے۔

انتہائی پیچیدہ فنکاری سے آراستہ یہ ہینڈ سکرول 700 میٹر طویل ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب یہ سکرول لپٹا ہوا نہیں ہوتا تو یہ معروف عمارت امپائر سٹیٹ بلنڈگ کی لمبائی سے تقریباً دو گنا بڑا ہے۔

قاہرہ کے شمال میں واقعہ بلکینہ کے قصبے کے رہائشی سعد محمد نے اس پروجیکٹ کے اخراجات خود اٹھائے ہیں۔

سعد محمد کو قرآن کی اس جلد سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ قرآن کا یہ سکرول اتنا طویل ہے کہ اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں بطور طویل ترین ہاتھ سے لکھا گیا قرآن شامل کیا جائے۔

مگر اس کام کے لیے انھیں اس ریکارڈ کو شامل کروانے کی فیس جمع کروانی ہوگی۔

روئٹرز ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ قرآن سات سو میٹر طویل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’میں ایک عام سا آدمی ہوں۔ میرے پاس کوئی اثاثے نہیں ہیں۔‘

قرآن
قرآن
قرآن
قرآن
قرآن

قرآن کی مختلف ریکارڈز والی دیگر جلدیں:

  • گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق دنیا کا قدیم ترین قرآن مشاف آف عثمان ہے جو کہ سنہ 655 میں تیار کیا گیا تھا اور اسلام کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان کے استعمال میں تھا۔ اس کے 705 صفحات کو ازبکستان میں محفوظ رکھا گیا ہے۔
  • 2012 میں افغانستان میں قرآن کی ایک اور جلد شائع کی گئی جو کہ مکمل طور پر ہاتھ سے لکھی گئی تھی۔ اس کی لمبائی 2.2 میٹر اور چوڑائی 1.55 میٹر ہے۔ اس کے 218 صفحات ہیں اور اس کی بیرونی جلد 21 بکروں کے چمڑے سے بنائی گئی ہے۔ اس کا وزن 500 کلوگرام ہے اور اسے بنانے میں 5 سال لگے۔
  • ابھی تک کسی کے باس دنیا کا چھوٹا ترین قرآنی نسخہ بنانے کا ریکارڈ نہیں ہے تاہم 2012 میں متحدہ عرب امارات کے رہائشی نے اس کا دعویٰ کیا تھا جو کہ صرف 5.1 سینٹی میٹر لمبا اور 8 سینٹی میٹر چوڑا ہے۔

View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal