News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> BBC Urdu
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ Share your views
’اینجلینا سے طلاق کے بعد بہت زیادہ شراب پی‘ [بی بی سی اردو] 04 May, 2017
بریڈ پٹ

بریڈ پٹ کے مطابق فلمیں اب ان کے لیے زیادہ اہم نہیں رہیں

ہالی وڈ اداکار بریڈ پٹ نے کہا ہے کہ انجلینا جولی سے طلاق کے بعد وہ جذباتی طور پر اتنی بری طرح ٹوٹ گئے تھے کہ انھیں تھراپی کا سہارا لینا پڑا۔

بریڈ پٹ نے اعتراف کیا کہ وہ علیحدگی کے بعد بہت زیادہ شراب پینے لگے تھے لیکن اب انھوں نے شراب چھوڑ دی ہے۔

سٹائل میگزین کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انھوں نے پہلی بار اینجلینا جولی سے اپنی علیحدگی کے بارے میں بات کی ہے۔

انھوں نے کہا: ’میں نے تھراپی کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے۔ میں اب بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ جولی سے الگ ہونے کے بعد میں باقی لوگوں سے بالکل کٹ گیا تھا، لیکن اب جذبات پر بہتر طریقے سے قابو کر سکتا ہوں۔‘

اینجلینا جولی نے ستمبر 2016 میں اعلان کیا تھا کہ وہ بریڈ پٹ سے طلاق لے رہی ہیں۔ دونوں 2004 سے ساتھرہ رہے تھے اور 2014 میں انھوں نے شادی کر لی تھی۔

بریڈ پٹ

اینجلینا جولی نے ستمبر 2016 میں اعلان کیا تھا کہ وہ بریڈ پٹ سے طلاق لے رہی ہیں

علیحدگی کے بعد بچوں کی کفالت پر دونوں کے درمیان سخت قانونی لڑائی بھی جاری رہی اور اس دوران بریڈ پٹ پر بچوں سے برے برتاؤ کے الزامات بھی لگے۔

بریڈ پٹ نے بتایا کہ اینجلینا سے الگ ہونے کے بعد انھوں نے مصروف رہنے کے لیے آرٹ کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے اور مٹی، پلاسٹر، ربڑ اور لکڑی کی پینٹنگ بنانے لگے۔

بریڈ پٹ کے مطابق فلمیں اب ان کے لیے زیادہ اہم نہیں رہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ باپ بننے کے بعد انھوں نے فلموں پر توجہ دینا ویسے ہی کم کر دیا تھا۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal