News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Neo
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ Share your views
مدیحہ امام بھارتی فلم ’ ڈئیر مایا‘ میں کام کریں گی  [نیو] 04 May, 2017

لاہور:بہت سے پاکستانی اداکاروں نے بھارتی فلموں میں کام کر کے نام کمایا ہے لیکن بعض ایسے پاکستانی فنکار بھی ہیں جو بھارتی فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتے اس کے بر عکس اڑی حملے کے بعد کی پابندی کے بعد اب تک کسی پاکستانی فنکار کا نام سامنے نہیں آیا تھا جو بھارتی فلموں میں کام کررہا ہو۔لیکن اب پاکستانی ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مدیحہ امام ہندی فلمڈئیر مایامیں کام کریں گی ۔

حالیہ دیے گئے ایک انٹرویو میں مدیحہ کا کہنا تھا کہ ’ فلم میں میرے کردار کا نام عینا ہے، 16 سال کی یہ لڑکی شملہ میں رہتی ہے، جس کی بہترین دوست کا نام ایرا ہے، عینا اپنے پڑوس میں رہنے والی ایک خاتون کے بارے میں جاننا چاہتی ہے، جو 20 سالوں سے اسی گھر میں رہائش پزیر ہیں‘۔

اس فلم کی پروڈکشن بیک مائے کیک کمپنی نے کی، جس کی کہانی سنینا بھٹناگر نے لکھی اور انہوں نے ہی اس فلم کی ہدایات بھی دی۔

مدیحہ نے مزید بتایا ’اس فلم کی کہانی دوستی، پیار، خاندان اور زندگی کو بھرپور جینے کے حوالے سے ہے، میں اسے رومانوی یا کامیڈی تو نہیں کہوں گی، میرے خیال سے یہ ایک ڈرامہ فلم ہے جس میں سب کو پیش کیا جائے گا‘۔

سنینا بھٹناگر کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے مدیحہ کا کہنا تھا ’ہدایت کار اس فلم کے لیے کسی کو ڈھونڈ رہی تھیں، انہوں نے میرا ایک میوزک شو آن لائن دیکھا، جس کی میں میزبانی کررہی تھی، اس کے کچھ دن بعد انہوں نے مجھ سے رابطہ کیا‘۔

اچانک آفر ملنے کے باوجود بھی مدیحہ نے اس سے انکار نہیں کیا۔

انہوں نے بتایا، ’ہدایت کار نے مجھے فلم کی کہانی سنائی، پلاٹ بتایا، لیکن جواب دینے کے لیے میں نے ان سے کچھ وقت مانگا، پھر مجھے کہانی پسند آئی اور میں نے کام کی حامی بھرلی‘۔واضح رہے کہ سنینا کی بطور ہدایت کار یہ پہلی فلم ہو گی۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal