News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Nawai Waqt
عالمی خبریں Share your views
شام جنگ بندی یقینی بنانے کیلئے سیف زرنز کا قیام :روس ترکی اور ایران میں معاہدہ [نوائے وقت] 05 May, 2017

تہران/ آستانہ (این این آئی+ اے ایف پی+ بی بی سی) شم میں فویج مداخلت پر تنقید کے سبب تہران کے سابق میئر کا ٹرائل شروع ہو گیا۔ غلام حسین پر ایسے وقت کارروائی شروع کی گئی جی 19 مئی کو ملک میں الیکشن ہونے والے ہیں۔ ادھر ایران نے بشارالاسد حکومت کے شانہ بشانہ لڑنے کے لیے نئی ملیشیائیں تیار کر لیں جبکہ آستانہ میں مذاکرات کے چوتھے روز روس، ترکی اور ایران نے ایک میمورنڈم پر دستخط کر دیے جس کے تحت کمزور جنگ بندی کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے ’’سیف زونز‘‘ کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔ باغیوں کا وفد تقریب کا بائیکاٹ کر کے باہر نکل آیا۔ معاہدے پر باغیوں اور شامی حکومتی وفد نے دستخط نہیں ہیں۔ یہ منصوبہ روس نے پیش کیا تھا۔ طیب اردگان نے کہا سیف زونز کے منصوبے سے 6 سالہ تنازع کے حل میں 50 فیصد مدد ملے گی۔ روسی صدر پیوٹن کہا کہنا ہے کہ شام اور روس سمیت امریکہ، ایران اور ترکی شام میں نتیجہ خیز جنگ بندی کو یقینی بنانے کے لیے محفوظ علاقوں سیف زونز کے قیام کے منصوبے پر عملدرآمد جلد ہو گا۔ پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ فلائی زون کے حق پر زور دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں ایک فون کال کے ذریعے بتایا کہ وہ اس خیال کی حمایت کرتے ہیں۔ جنگ بندی کو یقینی اور موثر بنانے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ محفوظ علاقے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان علاقوں میں طیارے جائیں گے نہ فوجی کارروائیاں ہوں گی۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اس روسی منصوبے کے تحت باغیوں کے زیرانتظام شمال مغربی صوبے ادبی مرکز میں صوبہ حمص کے بعض حصوں جنوب اور دمشق کے قریب مخالفین کے علاقہ میں محفوظ علاقے بنائے جانے ہیں۔ اے ایف پی کو ملنے والی اس دستاویز کے مطابق محفوظ علاقوں کی وجہ سے تشدد کا اختتام ہو گا اور امدادی کاموں کے ساتھ ساتھ پناہ گزینوں کی واپسی بھی ممکن ہو سکے گی۔ ان علاقوں کے گرد چیک پوسٹیں بنائی جائیں گی۔ غیرملکی فوجیوں کو نگرانی کے لیے تعینات کیا جائے گا۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal