News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Nawai Waqt
پاکستان کی خبریں Share your views
مہاجروں کو یکجا کرنے کےلئے کسی سے بھی مفاہمت ہو سکتی ہے‘ آفاق احمد [نوائے وقت] 05 May, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ مہاجر قوم کو یکجا کر نے کےلئے کسی سے بھی مفاہمت ہو سکتی ہے ہمیں کسی اور کی خوشی کےلئے ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہیں ہو نا چاہئے‘ جولائی میں نشتر پارک میں جلسہ کیا جائے گااور 19 مئی کو آر سی ڈی گراو¿نڈ میں خواتین کا جلسہ کریں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ آفاق احمد نے کہا کہ ہم شہر میں اپنی سیاسی سر گرمیوں کو بڑھا رہے ہیں‘ 19 مئی کو آر سی ڈی گراو¿نڈ میں خواتین کا جلسہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں جب بھی سیاسی خلا پیدا کرنے کی کوشش کی گئی تو اس صورتحال کا دوسروں نے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی ہے آج شہر کو لاوارث سمجھ کر ہر کوئی قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے ہم کسی جماعت کے خلاف نہیں سب کو اپنی سیاسی سر گرمیاں کرنے کی کھلی اجازت ہے تاہم مہاجر قوم کا متحد ہونا ضروری ہے۔کسی کو سیاسی سر گرمیوں سے روک کر کسی اور کو مسلط کرنے کی کوشش ہمیں قابل قبول نہیں ہے۔آفاق احمد نے کہا کہ کراچی کے حالات اور مہاجر قوم کو یکجا کرنے کےلئے کسی سے بھی مفاہمت ہو سکتی ہے ہمیں تصادم سے گریز کرتے ہوئے گفت و شیند کے ذریعے آگے بڑھنا چاہئے‘ گروہوں میں تقسیم کی وجہ سے صوبے میں مہاجروں کے ہاتھ سے سب کچھ نکلتا نظر آ رہا ہے۔ انہوں نے مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کا نام لئے بغیر کہا کہ یہ ابھی کسی اور کی بولی بول رہے ہیں اور الزمات لگا رہے ہیں اور ایک دوسرے کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں۔
آفاق احمد


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal