News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Nawai Waqt
پاکستان کی خبریں Share your views
سیاستدان قوم کے رہنما ، جوش سے نہیں ہوش مندی سے فیصلے کریں: خواتین [نوائے وقت] 05 May, 2017

ملتان(لیڈی رپورٹر) قومی وملکی مسائل کا واحد حل باہمی مشاورت ہے سڑکوں پر جلسے جلوس نکالنے سے مسائل حل نہیں ہونگے بلکہ تناو¿ کی سیاست کو رواج ملے گا۔ سیاست دان قوم کے لیڈر نہیں انہیں جوش سے نہیں ہوش مندی سے فیصلہ سازی کرنا چاہئے۔ اپنی غلط حرکتوں اور رویوں سے پاکستان کی شناخت کو نقصان نہ پہنچائیں۔ ان خیالات کااظہار سینئر جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن بیگم عذرا واجد نے نوائے وقت فورم میں بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی رہنما بیگم سعیدہ جمال لابر نے کہا کہ حکمران جماعت کو بیان بازی کرتے ہوئے ہوش کے ناخن لینے چاہئے تاکہ دل آزاری کی گنجائش نہ رہے۔ تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر روبینہ اختر نے کہا کہ پانامہ لیکس کے نتائج ابھی آئے نہیں کہ حکمران جماعت آپے سے باہر ہونے لگی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما وضلعی ممبر بیگم قربان فاطمہ نے کہا کہ جب صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا ہے تو احتجاج کی راہ خود ہی نکل آتی ہے اب قوم حکمرانوں کے جھوٹے وعدوں کی پاسداری نہیں کرنے لگی۔ مسلم لیگ ق جنوبی پنجاب کی رہنما بیگم شبانہ شوکت نے کہاکہ جلسے وجلوس حکمران جماعت کو گھر کی راہ دکھا رہے ہیں۔ بیگم رخسانہ نے کہاکہ حق کے لئے صدائے احتجاج بلند کرنا ہر انسان کا حق ہے۔ مسلم لیگ ن کی رہنما زرقا نے کہاکہ انسان اپنی تقدیر بدلنے کے لئے حق کا راستہ اختیار کرتاہے۔
خواتین


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal