کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن : عالمی وبا کے دوران لوگوں کی عبادت گاہوں سے لی گئیں چند تصاویر

ہماری ویب  |  Apr 30, 2020

عالمگیر وبا کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ بڑی تعداد میں نہ تو عبادت گاہوں کا رخ کر سکتے ہیں اور نہ ہی کوئی اجتماع کر سکتے ہیں، ایسے میں دنیا کے مختلف مذاہب کے لوگ احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے عبادت کر رہے ہیں۔

اگر پاکستان کی بات کی جائے تو اس بار یہاں بھی رمضان کی رونقیں ماند پڑ گئیں ہیں۔ نہ لوگ بڑی تعداد میں مساجد میں جا کر عبادت کر سکتے ہیں اور نہ ہی اجتماعی افطاری ممکن رہی ہے۔

آئیں مختلف ممالک کی عبادات گاہوں کی چند تصاویر پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More