پتہ نہیں ہمیں کووڈ 19 کا صدمہ کتنے سال تک رہے گا۔۔۔؟ امریکہ میں رہنے والی پاکستانی ڈاکٹر نے اپنی مشکلات کے بارے میں بتا دیا، ویڈیو دیکھیں

ہماری ویب  |  May 02, 2020

یہ بات ہم سب کے ہی علم میں ہے کہ کس طرح دنیا بھر کے ڈاکٹرز دن اور رات کا خیال نہ رکھتے ہوئے دنیا پر آئے کورونا کے عذاب کو جھیل رہے ہیں۔

پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر مریم نے بتایا کہ انہیں بے حد مشکلات پیش آرہی ہیں، مریم کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہماری ڈیوٹی میں اضافہ ہو گیا ہے، ہم خود بیمار رہنے لگے ہیں، مسلسل ماسک پہنے رہنے کی وجہ سے سر میں شدید درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مریم کا کہنا تھا کہ معلوم نہیں اس وبائی دور کا صدمہ کب تک ہمارے ذہنوں میں رہے گا۔

مریم نے مزید کیا کہا، ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More