دنیا بھر میں بے گھر افراد کورونا وائرس کا کیسے مقابلہ کر رہے ہیں؟ دیکھیں مایوس کر دینے والی تصاویر

ہماری ویب  |  May 04, 2020

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث تمام ہی لوگ پریشان ہیں۔ دنیا کے کئی ممالک میں اس وقت لاک ڈاؤن نافذ ہے جس کی وجہ سے لوگ گھروں میں قرنطینہ اختیار کئے ہوئے ہیں۔

مگر کورونا کے دنوں میں بہت سے بے گھر افراد سڑکوں، چوراہوں، فٹ پاتھ، گلیوں میں بیٹھنے پر مجبور ہیں۔

غریب ممالک تو ایک طرف بلکہ امریکہ اور برطانیہ سمیت دیگر ترقی یافتہ ممالک میں بھی ایسے افراد ہیں جن کے پاس گھر جیسی نعمت موجود نہیں ہے، وہ اس وبا کا مقابلہ کیسے کر رہے ہیں درج ذیل تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More