کورونا وائرس کے بعد جان لیوا مکھیوں کا خطرہ، ماہرین نے نیا انکشاف کردیا

ہماری ویب  |  May 06, 2020

غیرملکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں جان لیوا زہریلی مکھیاں(بھڑ) دیکھی گئیں، سائنس دانوں نے بھڑ کے وار کو روکنے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن میں پہلی بار ایشیائی بھڑ کی ایک قسم دیکھی گئی، ماہرین کا ماننا ہے کہ مذکورہ مکھیاں ہارنیٹ کے حملے سے ایک تندرست انسان بھی ہلاک ہوسکتا ہے۔

ماہرین حیاتیات کا کہنا ہے کہ 2 انچ سے بھی بڑی جسامت رکھنے والی بھڑ عام طور پر شہد کی مکھیوں کا شکار کرتی ہیں، بھڑ کے خاتمے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی ہے جلد عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔

خطرناک مکھی بھڑ میں شہد کی مکھیوں کو کھانے سمیت اور گھنٹوں میں پورا چھتا ختم کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More