پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا منافع 65 فیصد بڑھ گیا:اسٹیٹ بینک

نوائے وقت  |  Oct 30, 2020

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کےمطابق غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پہلی سہ ماہی میں 57 کروڑ 68 لاکھ ڈالر بیرون ملک بھجوائے گئے،بیرون ملک بھیجی رقم گزشتہ سال سے 22 کروڑ 76 لاکھ ڈالر زیادہ ہے،تین ماہ میں پاکستان میں نئی غیر ملکی سرمایہ کاری کا مجموعی حجم 38 کروڑ 89 لاکھ ڈالر تھا، پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کامنافع 65 فیصد بڑھ گیا، 3 ماہ میں غیرملکی سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری سے 65 فیصد منافع بیرون ملک منتقل کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More