ایک چمچ بیکنگ سوڈا کیسے آپ کی شوگر کنٹرول کر سکتا ہے؟ جانیئے ماہرین کا بتایا گیا خاص طریقہ

ہماری ویب  |  Mar 02, 2021

میٹھے کی کوئی ڈش بنے یا پھر کوئی تیکھی چاٹ میٹھا سوڈا ہے ہر وقت آپ کے ساتھ۔ آجکل ہر گھر میں میٹھا سوڈا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ اس کے فائدے ہم سب کو ہی معلوم ہیں کہ بیوٹی ہو یا صحت میٹھا سوڈا (بیکنگ سوڈا) ہمارے ہر مسئلے میں مدد کرتا ہے۔

آج کل چونکہ سب ہی میٹھا بہت زیادہ کھاتے ہیں اور پھر شوگر بڑھنے کی وجہ سے پریشان نظر آتے ہیں ان سب لوگوں کے لئے ہماری ویب لائی ہے ماہرین کی جانب سے بتائی گئی ایسی ٹپ جس کو جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے کہ ہمارے گھر میں ہی شوگر کا یہ علاج موجود تھا مگر ہم نے استعمال نہ کیا ۔۔ تو دیر نہ کریں اور جانیئے بیکنگ سوڈا شوگر کو کیسے کنٹرول کر سکتا ہے؟

ٹپ:

٭ ایک چمچ بیکنگ سوڈا روزانہ رات کو ایک گلاس نیم گرم پانی میں مکس کریں۔

٭ اس میں ایک چمچ زیتون کا تیل میں ڈال لیں۔

٭ اس کو پی لیں۔

٭ یہ ٹپ آپ کے شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کی سب سے زیادہ اہم ٹپ پے اس سے جلدی ہی فائدہ ہوگا اور آپ کی چربی بھی کنٹرول میں آ جائے گی۔

فائدہ کیوں؟

ماہرین آگ انسولین فار ڈائبیٹیز کے مطابق:

'' میٹھا سوڈا (بیکنگ سوڈا) میں شوگر بریکر انزائمل ہوتے ہیں جو نیم گرم پانی میں شمال وہ کر متحرک ہو جاتے ہیں اور خون میں موجود ہر قسم کے کلاٹ اور اضافی شوگر کی مقدار کو جلد از جلد کاٹنے اور جسم سے خآرج کرنے کا کام کرتے ہیں یوں آپ کا شوگر جلدی ہی کنٹرول میں آ جاتا ہے۔ ''

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More