گلاب کے پودے میں ہلدی ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں اس کے پودے کے بارے میں 4 راز جو کم لوگ جانتے ہیں

ہماری ویب  |  Apr 03, 2021

بہت سے لوگوں کو گھروں میں پودے لگانے کا شوق ہوتا ہے، مختلف قسم کے پودے گھروں میں اگائے جاتے ہیں تاکہ یہ ناصرف خوبصورتی کا باعث بنیں بلکہ فائدہ مند بھی ثابت ہوں۔

گلاب کا پودا بھی ان ہی میں سے ایک ہے، یہ جہاں خوبصورتی میں اضافہ کا باعث ہوتا ہے بلکہ ماحول کی آب و ہوا کو بھی بہترین کرتا ہے۔

تاہم آج ہم آپ کو اس کے متعلق کچھ راز بتانے جا رہے ہیں جو یقیناً اس سے قبل آپ کو معلوم نہیں ہوں گے۔

گلاب کے پودے کو ہرا بھرا رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ اس میں سے کھاس اور سوکھے پتوں کو باقاعدگی سے نکالا جائے۔ پودے سے اگر سوکھے پتے نہ ہٹائے جائیں تو ان میں فنگس لگنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جس سے گلاب کا خوبصورت پودا خراب ہو سکتا ہے۔ لہٰذا اس کا خیال ضرور رکھیں۔

آپ نے یقیناً ڈائی بیک بیماری کا نام تو سنا ہو گا جو کہ پودوں اور پھولوں میں عام ہے، جو کہ پودوں کو متاثر کرتی ہیں۔ اسکے لیے آپ کو یہ کرنا ہو گا کہ پودے کی ڈنڈیاں یعنی شاخیں کاٹتے رہنا ہو گا ہر ان کٹی ہوئی شاخوں پر ہلدی پاؤڈر لگانا ہو گا، اس سے پودے ڈائی بیک سمیت دیگر بیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More