سابق رکن قومی اسمبلی عبدالحق میاں مٹھو نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی

ہماری ویب  |  Apr 08, 2021

سابق رکن قومی اسمبلی ایم این اے عبدالحق عرف میاں مٹھو نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی۔

ایم این اے کے خاندانی ذرائع کے مطابق عبدالحق عرف میاں مٹھو نے جام عبدالستار ڈہر کی صاحبزادی سے شادی کی ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق عبدالحق میاں مٹھو کی دوسری اہلیہ کی عمر 45 سال سے زائد ہے اور وہ ایک بیوہ ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More