ان میں سے کون سا جوڑا انسان نہیں ہے؟ ایسی تصویریں جن کی پہچان کرنا انتہائی مشکل جو آپ کو بھی چکرا کر رکھ دے

ہماری ویب  |  Apr 09, 2021

کچھ تصویریں ایسی ہوتی ہیں جن کو دیکھنے کر بھی اس کی حقیقت معلوم نہیں ہوپاتی کیونکہ وہ پہیلی نما تصاویر ہوتی ہیں اور ان میں سارا کھیل دماغ کا ہوتا ہے۔

ہماری ویب کی جانب سے اپنے پڑھنے والوں کی چند ایسی تصاویر دکھائی جارہی ہیں جو صرف تیز دماغ اور تیز نظروں والے افراد ہی سمجھ سکتے ہیں۔

تو چلیں آیئے دیکھتے ہیں کہ وہ تصاویر کون سی ہیں۔

1- ان میں سے انسان کون نہیں ہے؟

اس تصویر میں موجود گڑبڑ تلاش کریں اور بتائیں کہ دونوں شادی شدہ جوڑے میں انسان کون نہیں ہے۔

ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ تصویر کو غور سے دیکھیں تو سیدھے ہاتھ پر موجود جوڑے کا عکس شیشے میں نظر نہیں آرہا جس سے ہمارے سوال کا جواب ہمیں مل جاتا ہے کہ وہ انسان کے روپ میں کوئی اور مخلوق ہیں۔

2- کیا آپ اس تصویر میں ہرن ڈھونڈ سکتے ہیں؟

2 شکاری ہرن کا شکار کر رہے ہیں۔ہرن کچھ دیر قبل جنگل میں موجود تھا اور پھر اچانک غائب ہوگیا۔ شکاری اس کے پیچھے بھاگے لیکن وہ ان کے شکار سے بچ نکلا۔ تاہم ، ہرن زیادہ دور نہیں ہے۔ کیا آپ اسے ڈھونڈ سکتے ہیں؟

تصویر کا دائیں حصہ دیکھیں۔ کیا آپ درختوں میں چھپائے ہرن کو دیکھ سکتے ہیں؟

3- ان 2 تصاویر میں 8 فرق تلاش کریں

کیا آپ ان دو تصاویر میں آٹھ فرق تلاش کر سکتے ہیں؟ ذرا غور سے دیکھیں اور بتائیں۔

اگر آپ وہ آٹھ فرق تلاش کرنے میں ناکام ہوئے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

دراصل وہ 8 فرق مکڑی کی ٹانگوں کی تعداد کے برابر ہی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More