کیا ان مشہور اداکاروں نے اچانک ہونٹوں کی سرجری کروالی ۔۔ عجیب و غریب ہونٹوں کے ساتھ دکھنے والے 4 اداکار

ہماری ویب  |  Apr 10, 2021

خوبصورت دکھنے کے لئے اکثر لوگ مختلف ٹریٹمنٹس اور سرجری کرواتے ہیں اور اپنی خوبصورتی کو لوگوں میں اور زیادہ نمایاں رکھتے ہیں، ایسے ہی ہمارے اداکار بھی ہیں جو سرجری کروا کر حسین نظر آتے یں۔

مگر آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کچھ ایسے اداکاروں کے بارے میں جن کو دیکھ کر لگتا ہے کہ انہوں نے ہونٹوں کی سرجری کرلی ہے، مگر حقیقت کیا ہے؟ اس کے لئے آپ یہ ویڈیو دیکھیں:

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More