ماں، دوست، بھائی یا پھر ۔۔ اگر آپ کا بھی کوئی قریبی مشکل میں ہو تو آپ سب سے پہلے کس کو بچائیں گے؟

ہماری ویب  |  Apr 10, 2021

زندگی میں پیار محبت، اتحاد اور اطمینان و سکون ساتھ ہو تو ہرمشکل وقت آسانی سے گزر جاتا ہے، کوئی لمحہ ایسا بھی ہوتا ہے جس میں آپ ایک دوسرے کا ساتھ نہیں دے پاتے، لیکن کچھ ایسے سنگین لمحات دیکھنے میں آتے ہیں جن کا پتہ ہمیں نہیں ہوتا اور ان حالات میں کیا کریں اور کیا نہ کریں بلکل سمجھ نہیں آتا ہے۔

ایک ایسا ہی سوال ہم آپ س پوچھنے جا رہے ہیں کہ اگر ایسے حالات ہوںکہ آپ کے بھائی بہن ، امی، قریبی دوست اور بھاری مالیت کا سامان ڈوب رہا ہو، یا کسی مشکل وقت میں پھس گیا ہو تو آپ کس کا ساتھ دو گے؟

٭ لالچی افراد پیسوں کے برابر میں موجود انسان کو بچائے گا تاکہ اس کے ہاتھ کچھ پیسے آ جائیں۔

٭ سخی اور نیک دل انسان اپنے والدین اور بھائی بہن کو بچانے بھاگے گا اور پھر دوست کو تاکہ سب کے ساتھ رہ سکے۔

٭ کچھ ایسے ہوں گے جو پہلے ماں کی طرف دوڑیں گے۔

کچھ افراد مدد کے لئے آواز لگائیں گے اور خودبھی دوڑ کر ایک ساتھ سب کو بچانے کا انتظام کریں گے۔

ان میں سے آپ کس کو بچائیں گے؟ ہمیں ہماری ویب کے فیس بک پیج پر کمنٹس سیکشن میں ضرور بتائیے گا

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More