پنکھے کے درمیان یہ بال نما چیز کیوں ہوتی ہے؟ جانیں پنکھے سے متعلق خُفیہ راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

ہماری ویب  |  Apr 10, 2021

گرمی میں پنکھے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں، جب تک ہوا نہیں آتی لگتا ہی نہیں کہ دل یا دماغ کو سکون آگیا ہے، یوں معلوم ہوتا ہے جیسے بغیر ہوا جسم میں گرمی سے چھالے نہ ہو جائیں۔

لیکن کبھی پنکھے کو غور سے دیکھا ہے کہ اس کے درماین یہ گول بال نما پلیٹ کیوں ہوتی ہے؟ آخر اس کا کیا کام ہے؟

وجہ:

یہ بال نما پلیٹ لگانے کی وجہ پنکھے کی ہوا کو کمرے کے چاروں طرف پہنچانے کے لئے لگایا جاتا ہے، اس گول پلیٹ کو ڈایامیٹر یا قطر کے طور پر بنایا جاتا ہے اور گول چیز میں الیکٹران گول گول گھوم کر سارے میں بجلی کا کرنٹ پہنچاتے ہیں اور اگر یہی پلیٹ چوکور ہوتی تو پنکھوں میں کرنٹ سے آگ لگ سکتی ہے، کیونکہ پروٹوں ارو نیوٹران اپنے مداروں میں کسی کو آنے نہیں دیتے ہیں۔

پنکھوں میں ایسے وولٹیج کی سیٹننگ کی جاتی ہے جو کم بجلی کو استعمال کرتے ہیں تاکہ یونٹس نہ بڑھیں، لیکن سیلنگ فین میں موجود ایلکٹرانز زیادہ بجلی لیتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More