ٹوتھ برش پر جلے ہوئے کوئلے کا پاؤڈر ڈالنے سے کیا کمال ہوتا ہے؟ جاننے کے بعد آپ بھی بار بار ایسا ضرور کریں گے

ہماری ویب  |  Apr 17, 2021

کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ ٹوتھ برش پر جلے ہوۓ کوئلہ کا پاؤڈر ڈالا ہو اور اس سے کوئی کمال ہوا ہو؟ آج ہم آپ کو یہی بتانے والے ہیں۔

ٹوتھ برش پر جلے ہوۓ کوئلہ کا پاؤڈر ڈالنے سے پیلے دانت ایک دم سفید موتی جیسے ہو جاتے ہیں۔

جلے ہوۓ کوئلوں (چارکول) کے کیپسول بھی دوکانوں سے مل جاتے ہیں، آپ وہ خرید کر بھی ٹوتھ برش پر استعمال کر سکتے ہیں۔

پہلے ٹوتھ برش پانی سے گیلا کر لیں پھر اس پر پاؤڈر ڈالیں اور دانتوں پر ملیں، 10 منٹ تک یہ عمل کریں اور پھر قلی کرلیں۔ آپ کے دانت چمک اٹھیں گے۔

ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More