کیا آپ جانتے ہیں کہ پلگ میں یہ 2 سوراخ کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں حیرت انگیز معلومات جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں

ہماری ویب  |  May 10, 2021

بجلی کے آلات کا استعمال ہم روز مرہ اپنی زندگی میں کرتے ہیں لیکن ان میں بہت ساری چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کے بارے میں ہم لاعلم ہوتے ہیں۔

آپ کے گھروں میں استعمال ہونے والا الیکٹرک پلگ جس سے آپ اکثر اپنے لیپ ٹاپ اور دیگر ایپلائینسز ​چارج کرتے ہیں اور بالخصوص دیگر چیزوں میں بھی اسے لگاتے ہیں، کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ الیکٹرک پلگ میں 2 سوراخ کیوں ہوتے ہیں اور ان کا کیا مقصد ہوتا ہے؟ یقیناًآپ نہیں جانتے ہوں گے۔

آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

اگر آپ دیوار میں لگا ہوئے ساکٹ سے بجلی کا پلگ ہٹا دیتے ہیں اور کانٹیکٹ وائپرز کو دیکھتے جہاں پرونگس پھسل جاتے ہیں ، آپ کو معلوم ہوگا کہ ان پر بمپس موجود ہوتےہیں۔یہ بمپس سوراخوں میں فٹ ہوجاتے ہیں تاکہ پلگ کے کانٹوں کو زیادہ مضبوطی سے گرفت میں لے سکے۔

یہ دراصل پلگ کو ساکٹ سے باہر پھسلنے سے روکتا ہے۔ یہ پلگ اور ساکٹ کے مابین رابطے کو بھی بہتر بناتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More