جنرل قمر باجوہ جڑواں بچوں کے دادا بن گئے۔۔ بیٹے کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

ہماری ویب  |  Aug 17, 2022

جنرل قمر باجوہ جڑواں بچوں کے دادا بن گئے ہیں۔ جنگ نیوز کے مطابق آرمی کے بیٹے کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ آرمی چیف کے صاحبزادے سعد صدیق باجوہ کی شادی 2018 میں ہوئی تھی۔

آرمی چیف کے عزیز کی جنگ نیوز کو دی گئی اطلاع کے مطابق بچوں کی پیدائش دبئی کے اسپتال میں ہوئی ہے جبکہ دونوں جڑواں بچے لڑکے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More