ممجھے موبائل چاہیے، لیکن پیسے نہیں ۔۔۔ لڑکی نے اسمارٹ فون خریدنے کے لئے ایسا کیا کیا کہ پولیس آگئی؟

ہماری ویب  |  Oct 20, 2022

سمارٹ فون آج کل کی بنیادی ضرورت ہے، اس کے بناء نہ تو کوئی پڑھ لکھ سکتا ہے اب اور نہ کوئی دن بھر کے کام کاج مکمل ہو پاتے ہیں۔ لیکن سمارٹ فون خریدنےکے لئے ہر کسی کے پا سپیسے ہونا بھی ضروری ہیں۔ جو بڑے ہیں اور خو دکماتے ہیں وہ تو فون خرید لیتے ہیں لیکن 16 سالہ بچی کیسے خریدے؟

بھارت میں مغربی بنگال کی طططط 16 سالہ بچی نے آن لائن فون آرڈر کیا جس کی قیمت 9 ہزار روپے تھی، آرڈر پہنچنے والا تھا مگر لڑکی کے پاس یسے نہ تھے، لہٰذا اس نے اپنا خون بیچ کر فون خریدنے کا فیصلہ کیا اور قریبی ہسپتال میں جا کر اپنا خون دینے لگی۔ کم عمری کے باعث ہسپتال انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع کی تو فوری طور پر چائلڈ کیئر ڈپارٹمنٹ نے کارروائی کی ارو بچی سے سچ جاننے کی کوشش کی جس پر بچی نے بتایا کہ مجھے سمارٹ فون چاہیے، پیسے نہ ہونے کی وجہ سے میں نے ایسا کام کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More