گھر والے دفنا کر آئے اور مُردہ پیچھے سے آ گیا ۔۔ دو ایسے خوفناک واقعات، جب گھر والے مُردے کو زندہ دیکھ کر چیخنے لگے، دیکھیے

ہماری ویب  |  Oct 21, 2022

سوشل میڈیا پر ایسی کئی معلومات ہیں، جو کہ سب کو حیرت میں مبتلا کر دیتی ہیں، کچھ اس حد تک حیران کن ہوتی ہیں کہ سب میں خوف کا باعث بھی بن جاتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

قبرستان کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہے جس میں ایک نوجوان کو قبر میں اندر سے نکالتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ دیگر افراد اسے باہر نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

چیخ و پخار کی آواز میں شہریوں کی جانب سے اس شخص کو نکالا جا رہا ہے، تاہم ویڈیو میں یہ بات معلوم ہو رہی ہے کہ یہ پاکستان یا ایران، یا افغانسان کی ہو سکتی ہے، کیونکہ ان لوگوں نے شلوار کمیز زیب تن کی ہوئی تھی۔

تاہم عین ممکن ہے کہ یہ منہدم ہونے والی عمارت کا ملبہ ہو، جس میں نے نوجوان کو نکالا گیا ہو۔ کیونکہ آس پاس قبرستان محسوس نہیں ہو رہا ہے۔

لیکن ایک ایسا خوش قسمت شخص بھی موجود ہے، جسے دفنانے کے بعد دوبارہ زندہ قبر سے نکال لیا گیا۔

افریقی ملک کے رہائشی ایک شہری کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوا جب اس نے موت کو اور قبر کے لمحات کو قریب سے دیکھا۔

دراصل مقامی افراد کی جانب سے ایک شخص کو مُردہ سمجھ کر دفنا دیا گیا تھا، تاہم وہ شخص کچھ دنون بعد اپنی فیملی کے پاس واپس چلای گیا۔

فیملی کو بھی یہی بتایا گیا تھا کہ آپ کا پیارا اب اس دنیا میں نہیں رہا، لیکن سلامت دیکھ کر وہ خود بھی حیران رہ گئے۔ اور جب اس شخص سے احوال پوچھا تو وہ خود بھی خوف کا شکار تھا۔

تاہم مقامی طور پر یہ مانا جاتا ہے کہ اگر دفن کیے گئے کی قبر کھل جائے تو یہ نحوست اور بری بات ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے کچھ بھی ہو سکتا ہے، اسی لیے اب گاؤں کے رہائشی خوف کا شکار ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More