بچپن میں ان کا چہرا دیکھنا تھا ۔۔ مشہور کارٹون اور ریسلر، جن کا چہرا دیکھنے کے لیے بچے تڑپتے تھے، دیکھیے

ہماری ویب  |  Dec 02, 2022

پرانے کارٹونز میں ایسے کئی کردار ہیں جو کہ آج تک یاد ہیں، لیکن کچھ کردار اپنے منفرد ہونے کی وجہ سے سب کی توجہ حاصل کر لیتے ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو 2 ایسے ہی کرداروں کے بارے میں بتائیں گے۔

کارٹوں نیٹ ورک کے مشہور کارٹون پاور پف گرلز میں دکھائی جانے والی ایک خاتون جو کہ لال کپڑے پہنتی تھی، سب کی توجہ حاصل کر لیتی تھی۔

کیونکہ اس خاتون کا چہرا آج تک کسی نے نہیں دیکھا تھا، تو لیجئے دیکھ لیں ان کا چہرا، جو کہ بچپن میں ہم نہیں دیکھ پائے تھے۔

اسی طرح ٹام اینڈ جیری میں بھی ایک ایسی ہی خاتون کو دکھایا جاتا تھا جو کہ ٹام پر بے حد ظلم کرتی تھی۔

ہر روز نیلے کپڑے پہننے والی ان خاتون کا چہرا ہر بچہ دیکھنا چاہتا تھا مگر کوئی دیکھ ہی سکا۔ لیکن حیرت انگیز طور پر اس وقت تک ان کا چہرا سامنے نہیں آیا ہے۔

ڈبلیو ڈبلیو ای میں بھی ایک ایسا ہی کھلاڑی تھا جو کہ اپنے ماسک کی وجہ سے مقبول تھا۔ رے مستیریو کا شمار ان چند کھلاڑیوں ہوتا تھا جو کہ دلچسپی تو سمیٹتا ہی تھا مگر اپنے تاثرات بھی توجہ طلب کرتے تھے۔

لیکن ان کا چہرا خود انہی نے دکھایا تھا، اور چہرے کو دیکھ کر ڈبلیو ڈبلیو ای کے مداحوں کو سکون مل گیا ہوگا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More