تینوں بہنوں کا دلارا بھائی ۔۔ پہچانیں ان مشہور شخصیات کو، جو اب کتنا بدل گئے ہیں

ہماری ویب  |  Jan 28, 2023

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کی پرانی تصاویر تو بہت ہیں، لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کو حیران کر دیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو چند ایسی ہی مشہور شخصیات سے متعلق دلچسپ معلومات فراہم کریں گے۔

یہ تصور اس لیے دلچسپ ہے کیونکہ اس تصویر میں کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کی قابل قدر شخصیت شہید راشد منہاس موجود ہیں۔

خوشگوار لمحات اپنی بہنوں کے ہمراہ بتانے والے راشد منہاس نے دنیا بھر میں توجہ وطن سے بے لوث محبت کی بنا پر حاصل کی تھی۔

یہ تصویر بھی کافی دلچسپ ہے، کیونکہ اس تصویر میں موجود شخصیات ویسے تو سب کی توجہ حاصل کر رہی ہیں، لیکن کچھ ایسی ہیں جو کہ اب پہچاننے میں بھی نہیں آ رہی ہیں۔

کیا آپ پہچان پائے ہیں، کہ اس تصویر میں کون سے مشہور اداکار موجود ہیں؟ اگر نہیں رک جائے جناب، اس تصویر میں مشہور اداکار جاوید شیخ اور اداکارہ بدر خلیل موجود ہیں۔

خوشگوار لمحات پی ٹی وی کے دور کے ہیں، 1980 کی اس تصویر میں اداکاروں کو دیکھ کر لگ ہی نہیں رہا ہے کہ یہ وہی خوبصورت اداکار ہیں۔

اس تصویر میں موجود یہ خاتون بھی کوئی عام خاتون نہیں ہیں، بلکہ پاکستان کی خوبصورت اور مقبولت ترین اداکارہ ہیں۔

جن کے دلچسپ انداز تو ناظرین کو بھا ہی جاتے تھے تاہم اب ان کا سوشل میڈیا پر مقبول پروگرام بھی صارفین کو خوب بھا رہا ہے۔

یہ اداکارہ کوئی اور نہیں بلکہ ثمینہ پیرزادہ ہیں، جن کی خوبصورت آنکھیں آج بھی اتنی ہی پُر کشش ہیں۔

یہ تصویر ایک ایسے اداکار کی ہے، جو جب مقبول ہوا تو آسمان کی اونچائی کو پہنچ گیا، لیکن آخری وقت میں بھی سب کو رلا گیا تھا۔

پاکستان کے چاکلیٹی ہیرو کی یہ تصویر بھی مداحوں اور صارفین کو حیران کر رہی ہے، وحید مراد کی یہ تصویر ان کے بچپن کی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More