ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

ہم نیوز  |  Mar 20, 2023

کراچی: انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر مزید بڑھ گئی ہے۔

دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 29 پیسے اضافہ ہونے سے ڈالر 282 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

گزشتہ ہفتے کاروبار کے آخری دن ڈالر 281 روپے 71 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More