رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہے گی،ایشیائی ترقیاتی بینک

ہم نیوز  |  Jul 17, 2024

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت میں قرضوں کا حجم 7 فیصد کم ہو سکتا ہے،پاکستانی معیشت میں قرضوں کا حجم 77 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصدتک ہو سکتا ہے۔

کراچی میں کل شام سے سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے، سردار سرفراز

رواں مالی سال پاکستان کے 62 فیصد محصولات قرضوں کی ادائیگی پر خرچ ہوں گے،رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہے گی۔

گزشتہ مالی سال پاکستان کی شرح نمو 2.4 فیصد رہی ،معاشی ترقی میں زرعی شعبے نے اہم کردار ادا کیا،پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 11.8 فیصد تک پہنچی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More