سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، مزید مہنگا

ہم نیوز  |  Sep 26, 2024

سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

سونے کے فی تولہ نرخ میں 1500 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے جس سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 77 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔

حکومت کا ٹیکس فائلنگ بوجھ کم کرنے کیلئے نئی فیملی کیٹیگری متعارف کرانے کا فیصلہ

دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1285 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے دس گرام سونا 2 لاکھ 37 ہزار 482 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More