موٹروے پرنجی اورکمرشل گاڑیوں کی رفتارکی حد مقررکردی گئی ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق تمام موٹرویز پر کار کی حدرفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ پبلک سروس گاڑیوں کی 110 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتارکی حد مقرر ہے۔
رمضان المبارک میں گیس لوڈ شیڈنگ کے اوقات جاری
ترجمان موٹروے پولیس نے بتایا کہ موٹروے پر 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارپرجرمانہ کیساتھ گاڑی فوری طور بند ہوگی۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ موٹروے پر 150 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار پر ڈرائیور پربھی مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جائے گا۔