ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی 2 روپے فی یونٹ تک سستی ہونے کا امکان ہے۔
سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی کی درخواست پر نیپرا تھارٹی میں سماعت آج ہو گی، درخواست جنوری کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی ہے۔
غیر ملکی مہمانوں کی آمد، 12 سے دن 2 بجے تک مختلف اوقات میں روٹ لگے گا، ٹریفک پولیس
سی پی پی اے کی جانب سے دائر درخواست کے تحت بجلی کی قیمت میں فی یونٹ دو روپے تک کمی ہوسکتی ہے۔نیپرا سماعت کے دوران اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کرے گی۔