نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہو جائے گی ،عمران خان


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہو جائے گی۔

لاہور ہائی کورٹ میں صحافی نے سوال کیا کہ کیا سپریم کورٹ انتخابات کی تاریخ آگےکرنے کے فیصلےکوغلط قرار دے گی؟

جس پر عمران خان نے کہا کہ اگر غلط نہیں قرار دے گی تو سوال اٹھتا ہے کہ الیکشن پھر اکتوبر میں کیسے ہوں گے۔

عمران خان سیاستدان نہیں، دہشت گرد ہیں، سیاست میں دہشتگردوں کی گنجائش نہیں، نواز شریف

ان کا کہنا تھا کہ حکومت دوبارہ کہہ دے گی انتخابات کیلئے پیسے نہیں ہیں،ملک میں جنگل کا قانون چلایا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں