پاکستان جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا May 31, 2023 ویب ڈیسک فائل فوٹو پاکستان جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کو2-6 سے شکست دیدی،پاکستان کی طرف سے عبدالرحمان نے3گول کیے۔ فائنل میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی۔ ٹیگز :ہاکی متعلقہ خبریں شرح سود کم کرنے سے مہنگائی میں مزید کمی آئے گی، مفتاح اسماعیل ہمیں حق نہ دے کراسلام آباد میں بیٹھنا آپ کی بھول ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج