پاکستان جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا May 31, 2023 ویب ڈیسک فائل فوٹو پاکستان جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کو2-6 سے شکست دیدی،پاکستان کی طرف سے عبدالرحمان نے3گول کیے۔ فائنل میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی۔ ٹیگز :ہاکی متعلقہ خبریں کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا ،صدر مملکت ہم فلسطین اور فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،مولانا فضل الرحمان ملک مشکل معاشی حالات سے دوچار ، شاہ خرچیوں میں کمی لائیں گے ، وزیرا عظم شہباز شریف