بھارت میں مسافرٹرین خوفناک حادثے کا شکار، 50 سے زائد افراد ہلاک June 2, 2023 ویب ڈیسک بھارت میں مسافرٹرین کوحادثہ،50سےزائدافرادکی ہلاکت کی اطلاعات، ہلاکتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں300 سے زائد مسافر زخمی ہوئے ،ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورومنڈیل ایکسپریس کولکتہ سے چنئی جارہی تھی۔ ٹیگز :ٹرین حادثہ متعلقہ خبریں پی ٹی آئی کی 5 فرنچائز ہیں، بتا دیں آفیشل فرنچائز کون سی ہے؟ فیصل کریم کنڈی ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف طوفانی بارشیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم