وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif

اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔