قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر تک ملتوی

National Assembly
National Assembly session

اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایجنڈا کے بیشترنکات نمٹائے گئے۔

بعد ازاں ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی شاہ نے اجلاس پیر 29 اپریل 2024 کو سہ پہر چار بجے تک ملتوی کر دیا۔