شردھا کپور کی ایسی تصاویر وائرل جو پہلے کسی نے نہ دیکھی ہو ں گی

ہماری ویب  |  Jan 09, 2017




لیکن شہرت انہیں 2013 میں ریلیز ہونے والی فلم’’عاشقی 2‘‘سے ملی جس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑکر نہیں دیکھا اور متعدد بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جس میں ’’اک ولن‘‘،’’حیدر‘‘،’’اے بی سی ڈی 2‘‘،’’باغی‘‘اور’’راک آن 2‘‘شامل ہیں۔



 اداکارہ کو مسلسل تین فلموں کے 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے کا منفرد اعزاز حاصل ہے جب کہ انہوں نے اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی قسمت آزمائی کی ہے اور کئی فلموں میں اپنی آوازکا جادو بھی جگایا ہے ۔



شردھا کپور نے اداکاری کے ساتھ اپنی خوبصورتی کے حوالے سے بھی شہرت حاصل کی اور ان کا فلم نگری کی خوبصورت اداکاراؤں میں شمار ہوتا ہے لیکن اب اداکارہ کی بغیر میک اپ تصاویر نے گلیمرس کی دنیا کاپول کھول دیا ہے جس نے نہ صرف مداحوں کو حیران کردیا بلکہ اس میں پہچاننابھی کسی صورت آسان نہیں ہے۔

(نیو)

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More