میٹرک بورڈ٬ سالانہ امتحانات2017 میں شرکت کیلئے امتحانی فارمز

ہماری ویب  |  Jan 17, 2017

انہوں نے بتایا کہ تمام ریگولر طلبہ اپنے امتحانی فارمز اپنے تعلیمی ادارے کے توسط سے جمع کرائیں گے، تاہم پرائیویٹ طلبہ اپنے فارمز متعلقہ بینکوں میں ذاتی طور پر جمع کرا سکتے ہیں۔ شیڈول کے مطابق امتحانی فارمز یکم فروری سے6 فروری تک200روپے لیٹ فیس، 7سے10فروری 500روپے لیٹ فیس، 13 فروری سے 17فروری 2017 تک 1200روپے لیٹ فیس کے ساتھ وصول کئے جائیں گے اور بغیر لیٹ فیس کی وصولی کی تاریخ میں کسی بھی قسم کی توسیع نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ طلباء وطالبات فارمز نیشنل بینک، حبیب بینک، عسکری کمرشل بینک اور یونائیٹڈ بینک کی بورڈ آفس کی برانچوں سے حاصل کرکے وہیں جمع کروا سکتے ہیں۔ بعد ازاں انہوں نے کہا کہ وہ طلباء و طالبات جنہوں نے اسکول کی تبدیلی کیلئے پرمیشن جمع کروائی تھی وہ اپنا تیار لیٹر متعلقہ سیکشن سے حاصل کر سکتے ہیں۔
 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More