وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی سیف حمید کی رہائش گاہ لاہور کینٹ آمد، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہماری ویب  |  Jan 22, 2017

 وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کے اظہار کے بعد مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔
 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More