نیب آرڈیننس میں ترمیم نہیں، پورے ادارے کو ختم کر دینا چاہیے: شاہد خاقان عباسی

اب تک  |  Jan 14, 2020

اسلام آباد: (14 جنوری 2020) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب آرڈیننس میں ترمیم نہیں، پورے ادارے کو ختم کر دینا چاہیے۔

قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا گیا۔ میڈیا کے سوال پر انہوں نے کہا کہ نیب آرڈینینس میں ترمیم نہیں، بلکہ پورے ادارے کو ختم کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) میں کوئی تقسیم نہیں۔  ایم کیو ایم اور حکومت کا آپس کا مسئلہ ہے، وہ جانے اور حکومت جانے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More