نیٹ فلکس اکاؤنٹ کی فیس میں واضح کمی کا امکان

جی این این  |  Feb 13, 2020

ویب ڈیسک:دنیا کی معروف آن لائن تفریحی سروس نیٹ فلکس کی اکاؤنٹ فیس میں واضح کمی کے امکانات ہیں،جس کےبعد فیس پہلے سےموجود پیکج سے تقریبا آدھی ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نیٹ فلکس اپنےصارفین کےلیےفیس میں کمی کرنےکاارداہ رکھتی ہے۔ نئے آنےوالےپلان کےمطابق نیٹ فلکس اکاؤنٹ کی فیس میں واضح کمی کی جائے گی اور قیمت پہلےسےموجود پیکج سےتقریبانصف ہوجائے گی ۔ نیٹ فلکس کی جانب سےبرطانیہ میں موجودصارفین کےاکاونٹ کی ماہانہ فیس 5.99پاونڈ سےکم کر کے2.99 پاونڈ کردی جائے گی ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More