کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ یہ آزادی سے پہلے پاکستان کے کِس شہر کی کون سی جگہ ہے؟

ہماری ویب  |  Feb 19, 2020

ہمارا ملک پاکستان آزادی سے قبل کیسا دِکھتا تھا اس کی ایک جھلک مذکورہ تصویر میں موجود ہے لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ تصویر پاکستان کے نامور شہر کی کس مشہور جگہ کی ہے؟

یہ تصویر لاہور کے 'انارکلی بازار' کی ہے۔


یہی وہ مشہور انارکلی بازار ہے جس کا دیدار لاہور آنے والے سیاح ضرور کرتے ہیں اور یہاں سے شاپنگ بھی کرتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More