ای سی سی نے موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کی منظوری دیدی

نوائے وقت  |  May 21, 2020

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے موبائل فونز کی مقامی سطح پر تیاری اور متعلقہ صنعت کو فروغ دینے کیلئے موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کی منظوری دی ہے۔یہ منظوری جمعرات کے روز اسلام آباد میں مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے زیر صدارت کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔کمیٹی کو بتایاگیا کہ اس پالیسی کے تحت موبائل فون پاکستان میں تیار ہوسکیں گے تاہم صرف مخصوص ماڈل کے فونز درآمد ہوا کریں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More