ہماری ویب  |  Jun 13, 2020

کورونا وائرس ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی پکڑتا جارہا ہے۔ برطانوی ماہرین کی کووڈ کی نئی لہر کے پیشِ نظر ایک اور نئی تحقیق شائع ہوگئی جس کے تحت:

" فیس ماسک کا ہر وقت استعمال اور لاک ڈاؤن کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی لا سکتا ہے" ۔

امریکا کی وینڈربلٹ یونیورسٹی کے وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر ولیم شیفنر نے تحقیق میں مذید بتایا گیا ہے کہ تمام لوگوں کے گھروں میں رہنے اور معیاری فیس ماسک این 95 ریسپیرٹر پہننے سے ہی وائرس کا پھیلاؤ رک سکتا ہے۔

اور سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئےممالک اپنی معیشت کو بھی بحال کر سکتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More